حضرت عمر رضیﷲ عنہ سے روایت ہے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے عمرہ کرنے کی اجازت مانگی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اے میرے چھوٹے بھائی ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا اور نہ بھولنا

جامع ترمذی جلد 2 حدیث 3485




Comments